جزو ترکیبی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو۔ "اخلاق کو بالعموم مذہب کا محض ایک جزو ترکیبی سمجھا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ١٥١ )
اشتقاق
عربی سے ماخوذ اسم 'جزء' کے ہمزہ کو واؤ میں بدل کر کسرۂ صفت لگایا گیا اور عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'ترکیبی' لگانے سے مرکب توصیفی 'جز و ترکیبی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ان حصوں میں سے ایک حصہ جن سے کوئی شے مرکب ہو۔ "اخلاق کو بالعموم مذہب کا محض ایک جزو ترکیبی سمجھا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ١٥١ )
جنس: مذکر